CricketVideo

پاکستان ٹیم کا اسٹار پہننا اعزاز کی بات ہے : فواد عالم

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے۔ ووسٹر میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ مصباح الحق اور یونس خان کی کوچنگ میں بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ووسٹر میں ہم ایک فیملی کی طرح رہ رہے ہیں، قرنطینہ کی وجہ سے ہم آہنگی مزید بڑھ رہی ہے۔

 

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.